تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرامات" کے متعقلہ نتائج

کَرامات

فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل

کرامات دکھانا

معجزہ دکھانا، کرشمہ دکھانا

کَرامات والا

صاحبِ اعجاز، صاحبِ کرامات، جس سے کرامتیں ظہور میں آئیں.

کَرامات دِیکھنا

خرق عادت دیکھنا

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

زِنْدَہ کَرامات

(اِصطلاح) بادشاہوں اور بزرگوں سے خطاب کرنے کا کلمہ

جَماعَت سے کَرامات ہے

۔مثل۔ اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

صاحِبِ کَرامات

جس میں کرامت دکھانے کی طاقت ہو، (مجازاً) وہ ولی یا صوفی جس کا روحانی تصرف ناممکن کو ممکن بنادے.

داتا کی کَرامات

داتا کا کمال ، سَخی کا احسان ؛ بُزرگ کا اعجاز ، مالک کا کرشمہ .

کَشْف و کَرامات

اعجاز و تَصَرُّف، خرق عادت عمل یا کام

آپ کی کرامات دیکھ لی

اصل حال ظاہر ہو گیا، دغا فریب کھل گیا، معلوم ہو گیا آپ نکمے ہیں، آپ سے کچھ نہیں ہو سکتا

نَوچَندی جُمْعَرات پِیروں کی کَرامات

نوچندی جمعرات کو پیروں کی کرامات ظاہر ہوتی ہیں ؛ وہ بات ظہور میں آنا جس کی بظاہر اُمید نہ ہو ۔

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone