تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کسر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کسر" کے متعقلہ نتائج
کَسْرِ عام
(ریاضی) وہ کسر، جس کا نسب نما عام ہو، اس سے کہ دس یا دس کی کوئی قوّت ہو یا اس کے سوا کچھ اور ہو
کَسْرَۂ اِضافَت
(قواعد) وہ زیر جو فارسی تراکیب میں اضافت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس سے کا / کی کے معنی نکلتے ہیں.
کَسْرِ مُلتِف
(ریاضی) وہ کسر جس کے شمار کنندے یا نسب نُما یا دونوں عدد مخلوط یا کسر مضاف ہو، جیسے : ۳/۷، ۱/۲ ۲، ۳/۷ ۴، ۲/۳ ، وغیرہ
کَسْرِ اَعْشارِیَہ
(ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.
کَسْرِ شان
شان کے خلاف، عزّت کے منافی، وہ بات جس سے آدمی کی عزّت و آبرو میں فرق آئے، بے وقری، بے وقعتی
کَسْرَت
حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت
کَسْرات
(اہل دفاتر کی بنائی ہوئی جمع) وہ روپیہ یا رقمیں جو کٹ کر بچت میں ڈالی جاتی ہیں، کمی، بچت، بقیہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔