تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کفیل" کے متعقلہ نتائج

کَفِیل

کفالت کرنے والا، ضامن، مددگار

کفیل کار

ضامن

کَفِیل ہونا

ضامن ہونا، ذمہ دار ہونا، مددگار ہونا

کَفِیل کَرنا

ضامن بنانا، وکیل ٹھہرانا.

کَفِیل بِالْمال

مال کا ضامن، جائداد کا ضمانت دار.

ذِمَّۂ کَفِیل

(فقہ) ضمانت کے سبب سے ضامن پر عائد ہونے والی ذمہ داری یا جوابدہی .

خود کَفِیل ہونا

ضروریات کو اپنے وسائل سے پورا کرنا، خود کفیل بننا

خود کَفِیل

ضرویات کو اپنے وسائل سے پورا کرنے والا، خود کی کفایت کرنے والا، اپنے دم خم پر اعتماد رکھنے والا، خود انحصار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone