تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کنواری" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کنواری" کے متعقلہ نتائج
کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں
کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے
کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان
غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا
کُنواری کو سَدا بَسَنْت
آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں
رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے
رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔