تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کپاس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کپاس" کے متعقلہ نتائج
کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں
بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .
ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس
تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں
سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا
کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .
آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس
جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے
رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا
آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے
گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا
اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے
رُوئی کے بُھلاویں کَپاس مَت نِگْلو
آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے
رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا
آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے
مورے باپ کے انچل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار
میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے
مورے باپ کے اپجل کپاس، مورے لیکھے پڑل تسار
میرے باپ کے گھر بہت دولت ہے لیکن میری قسمت میں اس میں سے کچھ نہیں، ہندووں میں عورت کو باپ کی وراثت سے کچھ نہیں ملتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔