تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کپڑے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کپڑے" کے متعقلہ نتائج
کَپْڑے پھاڑْنا
انتہائی جنون کی حالت میں لباس کو چاک کرنا، بدحواسی کی حالت ظاہر کرنے کے لئے کپڑے تار تار کرنا
کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل ہونا
پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا، دقّت میں پھنس جانا، جان بچانا مشکل ہونا
پانچوں کپڑے
پگڑی، ان٘گرکھا، کرتا، پائجامہ، مندیل (مردوں کے) دوپٹہ، محرم، کرتا، پائجامہ، رومال (عورتوں کے) مجازاََ: پہننے کے کل کپڑے، جسم کا سارا لباس
کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے
جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے
کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پَھٹے گھَر کو آئے
جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔