تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھنڈر" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

کھَنڈَر بَنْنا

رک : کھنڈر بن جانا.

کھَن٘ڈَر کھَن٘ڈَر

ویرانوں میں ، غیر آباد جگہ پر.

کھَنڈَر بَنانا

ویران کردینا، تباہ و برباد کردینا، تخت و تاراج کردینا

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

کھَن٘ڈَر ہونا

ٹوٹ پھوٹ جانا، شکست و ریخت کا شکار ہونا، تباہ و برباد ہو جانا، اصل حالت پر باقی نہ رہنا

کھَن٘ڈَر کَرنا

ویران کر دینا ، تہس تہس کرنا.

کھَن٘ڈَر مَکان

پُرانا ، شکستہ ، غیر آباد مکان ؛ خالی گھر جہاں آسائش کا سامان زیادہ نہ ہو ، معمولی مکان (بھرے گھر کی ضد).

کھَن٘ڈَر بَسانا

غیر آباد جگہ کو آباد کرنا ، ویرانے کو آباد کرنا.

کھَن٘ڈَر گَرْدی

کھنڈرات کی سیر ، کھنْڈروں میں گھومنا پھرنا.

کھَن٘ڈَر بَن جانا

ویران و برباد ہو جانا ، ٹوٹ پھوٹ جانا ، ناکارہ ہو جانا.

کھَن٘ڈَر ہو جانا

ٹوٹ پھوٹ جانا ، شکست و ریخت کا شکار ہونا ، تباہ و برباد ہو جانا ، اصل حالت پر باقی نہ رہنا.

کَھنڈْرات

کسی عمارت کے بچے کھُچے آثار ، عمارت یا بستی کے باقیات آثار قدیمہ.

رانڈ مَرے ، نَہ کھنڈَر ڈَھئے

ران٘ڈ اور کھنڈر کی عمر بہت طویل ہوتی ہے.

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کھنڈر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone