تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گردش" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گردش" کے متعقلہ نتائج
گَرْدِشِ چَشْم
آنکھ کی گردش جو دیکھنے کے وقت ہوتی ہے، دیکھنا، توجہ سے دیکھنا، آنکھ کا اشارہ، اشارۂ چشم، جنبش چشم
گَرْدِش نُما
(برقیات) ایک آلہ جس سے کسی (تَیْز رَفْتار) شے کی گردش کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور وہ اس طرح کہ گھومتی شے پر وقْفے وقْفے کے ساتھ ضیْا پاشی کی جاتی ہے اور گھومتی ہوئی طشتری میں رکھے ہوئے روزنوں میر سے اسے دیکھا جاسکتا ہے نیز آلہ جو ستاروں کی گردش بناتا اور ثابت کرتا ہے ، حرکت پیما .
گَرْدِشی دِن
(ہیئت) زمین کی گردش کے حساب سے پورا ہونے والا دن جو شمسی دن چار دقیقہ کم ہوتا ہے شمسی دن گردشی دن سے ۴ دقیقہ زیادہ طویل ہوتا ہے .
گَرْدِشی فَنْڈ
ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے جیسے وظائف دینے کے لیے جووصولیابیوں کے سبب مستقلاً جاری رہے .
گَرْدِشی حَرْکَت
(سائنس) کوئی بھی حرکت جو یکساں وقفوں کے بعد اپنے آپ کو دُہرائے ، ایسی حرکت جو لگے بندھے وقفے کے بعد بار بار پیدا ہوتی رہے ، دَوری حرکت .
غُلام گَردِش
حرم خانہ اور دیوان خانہ کے درمیان کی دیوار، پردے کی دیوار، کوٹھی یا محل کے چاروں طرف کا برآمدہ، راہ داری
سِتارَہ گَرْدِش میں آنا
ادبار کا سامانا ہونا ، برے دن آنا ، حالت کا ابتر ہونا ، طالع کا نا سازکار ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔