Search results
Showing results for "گزرے"
ga.e-guzre
bygones, of no vale, good-for-nothing
ga.e-guzre honaa
بگڑ جانا ، خراب یا مکدر ہو جانا.
jo dam guzre Ganiimat hai
زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے
kyaa guzre
نہ جانے کیا ماجرا پیش آئے ، کیا حال ہو ، کیا دِقّت پیش آئے .
ga.e-guzre vaqt me.n
بُرے وقت میں ، ناداری میں ، تنگ دستی میں.
ga.e-guzre vaqto.n me.n
بُرے وقتوں میں ، بد حالی کے زمانے میں.
ga.e-guzre zamaane me.n
بُرے وقت میں ، بدحالی کے زمانے میں.
kyaa guzre gii
کیا بیتے گی، کیا حالت ہوگی، کیسا حال ہوگا
yak nazare KHush guzare
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ؛ اس وقت مستعمل جس کسی سے ملنے کی بہت زیادہ تمنا ہو ؛ ایک نظر دیکھ لینا کافی ہے ، ایک نظر دیکھ لینا بھی بہت ہے نیز اس وقت بھی مستعمل جب کوئی ایک نظر میں اچھا لگے.
nazare KHuush guzre
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) جلد ہی گزر جانے والی نگاہ ، سرسری نظر ، سیلانی نظر ، اجمالی نظر ۔
vaqt guzre piichhe 'aql aatii hai
کام بگڑنے کے بعد تدبیریں سوجھا کرتی ہیں
KHuub guzregii jo mil baiThe.nge diivaane do
دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.