تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوبر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گوبر" کے متعقلہ نتائج
گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے
بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے
گوبَر کی سانجھی بھی پَہری اوڑھی اَچّھی لَگتی ہے
بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے
گوبَر کی بھائی
ہندوؤں کے عقیدے میں زچّہ خانے کی ایک دیوی کا نام جس کی شکل کھلی ہوئی قینچی کے مشابہ بنائی جاتی ہے
گوئٹھا جلے گوبر ہانسے
بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنسے، حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے
گائے گوبَر کھائے گی اَور بیٹی بَر مانْگے گی
چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.
پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَن٘بیلی، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری
بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں
بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے
گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔