تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہرکارہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرکارَہ

ہر کام کرنے والا

ہَرکارَۂ اَخْبار

ڈاکیا، خبر رساں، خبریں لانے والا

مَوت کا ہَرْکارَہ

مراد : بلوائی ، حملہ آور ، دہشت گرد ، قاتل ، پھانسی دینے والا

اَخْبار کا ہَرکارَہ

ڈاک خانے کے نظام سے پہلے محکمۂ خبررسانی کا پیک جو اخبار نویس کے ماتحت ہوتا تھا، پرچہ نویس، خبر رساں، خبر لانے والا، ڈاکیا

ڈاک کا ہَرْکارَہ

وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنْچانا ہو ، چٹھی رساں : ڈاکیہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone