تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہڑتال" کے متعقلہ نتائج

ہَڑتال

بازار بند ہوجانا، اظہار ماتم کے لئے یا حاکم کے ظالمانہ برتاؤ سے

ہَڑتال کَرنا

احتجاج کے طور پر بازار یا کاروبار بند کرنا، دکان پر تالا لگانا، کارخانوں وغیرہ میں کام چھوڑ دینا، حاکم کے ظلم وستم یاماتم کی علامت ظاہر کرنا

ہَڑتال ہونا

a strike to be organized

ہَڑتال بازی

بہت ہڑتال کرنا ؛ ہڑتال ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَڑْتال سُرخ

رک : ہڑتال (۲) ۔

ہَڑتال چَلنا

ہڑتال کی وجہ سے کاروبار بند رہنا ؛ ہڑتال جاری رہنا ۔

ہَڑتال پَڑنا

دکانیں بند ہو جانا ، کاروبار بند رہنا

ہَڑتال کُھلنا

ہڑتال ختم ہونا ، دکانوں اور بازاروں کا دوبارہ کھل جانا ۔

ہَڑتال ٹُوٹنا

ہڑتال ختم ہوجانا ؛ ہڑتال کھلنا ۔

ہَڑتال مَنانا

رک : ہڑتال کرنا ۔

ہَڑتال کَرانا

احتجاجی طور پر بازار یا کاروبار بند کرانا ، ہڑتال کرنا (رک) کا متعدی ۔

ہَڑْتالِ زَرد

(طب) پیلے رنگ کی ہڑتال ؛ ہڑتال کی ایک قسم ۔

ہَڑْتالِ طَبقی

(طب) ایک قسم کی ہڑتال ۔

ہَڑْتالِ وَرقی

ہڑتال کی ایک قسم جو ابرک کی طرح ورق ورق ہوتی ہے

ہَڑتال کَروانا

ہڑتال کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ؛ ہڑتال کا سبب بننا ، کسی کو ہڑتال پر تیار کرنا ۔

ہَڑتال کُنِندَہ

ہڑتال کرنے والا ، جو ہڑتال کرے ۔

ہَڑتال ہو جانا

بازار بند ہونا ، دکانوں پر تالے پڑ جانا ، کام کاج بند ہو جانا ۔

ہَڑتال پَڑ جانا

دکانیں بند ہو جانا ، کاروبار بند رہنا

ہَڑتال کی کال دینا

ہڑتال کرانا ؛ ہڑتال کی اپیل کرنا ۔

ہَڑتالِیَہ پَن

ہڑتال کرنے کا رجحان ، میلان یا عمل ۔

ہَڑتالی

वह व्यक्ति या वे लोग, जो हड़ताल कर रहे हों

ہَڑتالِیَہ

ہڑتال (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہڑتالی (تراکیب میں مستعمل) ۔

بُھوک ہَڑْتال

کھانا پینا ترک کرنا، (کوئی بات منوانے کے لئے) بھوکا رہنا

وَرْقی ہَڑتال

ایک قسم کا سنکھیا جس کی تہیں ہوتی ہیں ؛ سنہرے رنگ کی سنکھیا ، ہرتال ورقی

دُکان ہَڑْتال ہونا

دکان بند ہونا ، کاروبار ختم ہونا.

قَلَم چھوڑْ ہَڑْتال

احتجاجاً دفتر میں لکھنے کا کام چھوڑ دینا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone