تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یزداں" کے متعقلہ نتائج

یَزْداں

پارسیوں کے عقیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد

یَزْداں پاک نِہاد

پارسیوں کے عقیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد

یَزْداں پاک

خدا ، اللہ تعالیٰ ۔

یَزْداں صِفات

خدا کے اوصاف رکھنے والا (انسان)

یَزْداں شَناس

خدا تعالیٰ کو پہچان کر حق اور سیدھے راہ پر چلنے والا

یَزْداں پَرَست

خدا تعالیٰ کی پرستش کرنے والا، نیزآتش پرست، پارسی

یَزداں شَناسی

حق و صداقت راستے پر چلنا، تقویٰ

یَزْداں پَرَستی

خدا کی پرستش ؛ دین داری نیز آتش پرستی ، پارسیوں کا مذہب

سایَۂ یَزْداں

خُدا کا سایہ ؛ (مجازاً) بادشاہ ، شہنشاہ.

مُحَبَّتِ یَزْداں

خدا کی محبت، حب الٰہی، رب کائنات سے الفت

شیرِ یَزْداں

شیرِ خدا، حضرت علی کا لقب، اسد اللہ

مَحبُوب یَزداں

رک : محبوب خدا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone