تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"असली" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"असली" کے متعقلہ نتائج
اَصْلی
خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خندانی، نسب کا کھرا
واو اَصلی
وہ واو جس کا فارسی الفاظ میں غیر ملفوظ کرنا ناجائز مگر اُردو الفاظ میں جائز ہے ، یہ فارسی لفظ کے آخر میں آتا ہے جیسے : پہلو ، ابرو ۔
وَطَنِ اَصلی
(تصوف) جگہ جہاں سے سب انسانوں کی روحیں دنیا میں آئی ہیں اور جہاں لوٹ کر جانا ہے ، عالم بالا ، عالم ارواح ۔
اَصلِیَہ
(کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)
اَصلِیَّہ
(کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)
سَن٘گِ عَسْلی
حجرالعسلی ، یہ پتّھر سفید ہوتا ہے لیکن پس کر زردی مائل ہوجاتا ہے ، اس کا مزہ شیریں ہے اور دواؤں میں اِستعمال ہوتا ہے.
رِدْفِ اَصْلی
(قافیہ) جو ردف ایسا ہے کہ اس میں ار روی میں حرفِ ساکن واسطہ ہوتا ہے اس کو رِدفِ اصلی کہتے ہیں.
ہَمزَۂ اَصلی
ہمزئہ اصلی وہ ہے جو ف کلمہ ع کلمہ اور لام کلمہ کے مقابلے میں ہو ؛ جیسے : امر ، سئل ، قراء
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔