تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"आसमाँ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"आसमाँ" کے متعقلہ نتائج
ہاتھ کَشِیدَہ آسماں پَر دِیدَہ
۔(عو) جس کا ہاتھ کہیں اور ہو اور خیال کہیں اور۔ اس کی نسبت بولتے ہیں جو نہایت ہی شوخ چشم ہو۔
زَمِین سے اُٹھا کَر آسْماں پَر بِٹھانا
پستی سے بلندی پر پہن٘چا دینا، عروج دینا، بہت زیادہ تعریف کرنا
خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس
تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔