تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"उनकी" کے متعقلہ نتائج

آنو گلے میں ان کی

یہ مذاقاً اس وقت کہتے ہیں جب کسی کو اچھو ہو جائے یا کوئی بے محل قرأت پڑھے

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone