تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ख़ौफ़-ए-मीज़ान-ए-क़यामत" کے متعقلہ نتائج

مِیزانِ قَیامَت

رک : میزانِ عدل ۔

خوف جاں

fear of losing life

گل میزان

ایک اکہرہ پھول جس کا اندرونی حصہ زرد اور باہر کا ہلکا اودا ہوتا ہے

خَوفِ آب

پانی سے ڈرنا جو سگ گزیدگی کی علامت ہے ، سگ گزیدگی کا جنوِں ، ہڑک ۔

خَوْفِ عَاقِبَتْ

fear of afterlife

فَرْطِ خَوف سے

بہت ڈر کے مارے

روزِ مِیزان

قِیامت کا دن ، یومِ انصاف ، حساب کتاب کا دن ، یومِ حشر.

سَنگِ مِیزان

پتّھر کا باٹ.

مِیزانِ عَمَل

رک : میزانِ عدل جو معروف ہے ۔

مِیزان عَدالَت

میزان عدل جو فصیح ہے، عدالت کا میزان، عدالت کا ترازو، عدالت کا پیمانہ

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

مِیزانِ عَدْل

عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی

بُرْجِ مِیزان

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر ترازو کی شکل میں واقع ہیں، راس تلا

کَفِ مِیزان

ترازو کا پلڑا.

مِیزانِ اَعمال

مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال تولے جائیں گے

مہر قیامت

sun on doomsday

روز قَیامَت

(مجازاً) بہت کٹھن وقت.

دامَنِ قَیامَت

قیامت کا میدان

صُبْحِ قَیامَت

قیامت کے دن کا آغاز ، روزِ محشر

آفْتاب قَیامَت

آفتاب حشر، سورج جو قیامت کے دن نکلے گا ( کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

قُرْبِ قیامَت

قیامت کی نزدیکی، حشر سے قربت

آثار قَیامَت

قیامت کے قرب کے آثار، دجال کا آنا، ظہور مہدی، آثار قیامت، قیامت کی نشانی

قَہْرِ قَیامَت

خوب صورتی یا شوخی میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ، نہایت حسین ، شوخ ، فتنہ پرداز.

دِیوانِ قَیامَت

قیامت کا دربار جو حساب کتاب جزأ سزأ کے لیے قائم ہو گا.

شافِعِ قَیامَت

روز حساب سفارش كرنے والا / والی ۔

ہَنگام قِیامَت

قیامت کا وقت ، قیامت کی گھڑی ؛ (مجازاً) مشکل اور کٹھن وقت ، ہنگامہ خیز امر ۔

آشوب قَیامَت

قیامت کا ہنگامہ، سخت ہنگامہ

خاتُونِ قَیامَت

a woman that causes doomsday-like resurrection

یَومِ قَیامَت

روز محشر ، نہایت مصیبت و پریشانی کا دن

صَحرائے قَیامت

میدان حشر، قیامت کا میدان، وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی

وَعدَۂ قَیامَت

ایسا عہد جس کے پورا ہونے کے لیے قیامت کا وقت درکار ہو ؛ (مجازاً) وہ عہد جو کبھی پورا نہ ہو ، وہ پیمان جس کے پورا ہونے کے لیے بہت طویل مدت درکار ہو ۔

فَرْدائے قیامَت

روزِ حشر، قیامت کا دن، روزِ محشر

ہَنگامَۂ قَیامَت

قیامت کا ہنگامہ، بہت بڑا ہنگامہ، بہت شدید افراتفری، حشر کا سا دن، روزِ قیامت جیسا ہجوم

تا قَیامِ قَیامَت

ہمشیہ ہمشیہ ، مدام .

آثار قیامت برپا ہونا

طوفان یا زلزلہ آنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone