تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"खूटी" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"खूटी" کے متعقلہ نتائج
کُھونٹی
گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .
کُھونٹی نِکالْنا
خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .
کُھٹْیانا
(معماری) نکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کی سطح کو کھردار کرنا ، رہانا ، ٹاکنا ، اصطلاحاً سِل بٹے اور چکی کے پاٹ کے کھردرا کرنے کو کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔