تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"चारागरान-ए-अस्र-ए-हाज़िर" کے متعقلہ نتائج

عَصْرِ حاضِر

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

مُفتِیانِ عَصرِ حاضِر

موجودہ دور کے مفتی، مفتیان جدید

بُتانِ عَصْرِ حاضِر

idols of the contemporary times

اِسْمِ عَصْر

name of the age, era

عَصْرِ نَو

نیا زمانہ، دورِ جدید

یُوسُف عَصر

(لفظاً) زمانے کا یوسف

تَہْذِیبِ عَصْر

culture of the times, era

عَصْرِ عَتِیق

प्राचीन काल, पुराना ज़माना

عالِمِ عَصْر

اپنے دور کا بڑ ایا مشہور عالم ، عالمِ وقت.

عَصْرِ جَدِیْد

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

عَصْرِ رَواں

present ongoing time

فرِیدِ عَصْر

رک ؛ فریدالعصر.

وَحِیدِ عَصر

رک : وحید العصر ۔

عَصْرِ قَدِیم

दे. 'अत्रे अतीक़'।

نَمازِ عَصر

فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)

رُوحِ عَصْر

زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.

اِمامِ عَصْر

امام زماں

تَصْوِیْرِ عَصْرِ نَو

picture of the new age

اَسِیْرِ دامِ عَصْر

captive of the net of time

عَصْرِ زَرّیں

سنہری دور، کسی قوم کی انتہائی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ

ناِبغَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

یَکْتائے عَصر

اپنے عہد میں سب سے الگ، بے مثل، لاجواب شخص

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

دَلّالَۂ عَصْر

اپنے زمانے میں مشہور ، جہاں دیدہ .

یَگانَۂ عَصر

رک : یکتاے روزگار ، بے مثل ، لاجواب ؛ (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو ۔

اَبْنائے عَصْر

رک : ابناے دہر .

اِقْتِضائے عَصْرِ نَو

نئے دور کی ضروریات، نئے دور کی باتیں، نئے زمانے کی باتیں، نئے دور کی طلب

دَورِ حاضِر

رک : دورِ جدید۔

عَہْدِ حاضِر

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

ضَمِیرِ حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر، جو مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوئی ہے، مثلاً تو، تم، آپ

قَلْبِ حاضِر

حضورِ قلب ، انتہائی خلوص ۔

تَحْرِیکِ حاضِر

دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .

مَدْحِ حاضِر

(شاعری) وہ تعریف و توصیف جو ممدوح کے سامنے یا اس کو مخاطب کرکے کی جائے (عموما ً قصیدے میں)

قُرُونِ حاضِر

قرنِ حاضر ، موجودہ دور ، عصرِ رواں.

قَرْنِ حاضِر

موجودہ زمانہ، عصرِ رواں

ہَنگامَۂ حاضِر

آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔

صِیغَۂ حاضِر

मध्यमपुरुष, जिससे संमुख होकर बात की जाय (व्या.) । ।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone