تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ज़मीं" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ज़मीं" کے متعقلہ نتائج
گُل زَمِیں
وہ جگہ جہاں پھول پھلواری ہو، سرزمین گل، سرسبز و شاداب جگہ، خوبصورت مقام، قطعۂ زمین، سرسبز شاداب قطعۂ زمین کا حصہ
صَبّاغ زَمِین
रवि, सूरज, क्योंकि पृथ्वी के तमाम प्राणिवर्ग, वनस्पतिवर्ग और धातुवर्ग को रंग सूरज से ही मिलता है।
گاوِ زَمِیں
(ہندو) وہ گائے جس کے سین٘گ پر زمین کھڑی ہے اور جب تھک کر زمین کو ایک سین٘گ سے دوسرے سین٘گ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے ، گاوِ ثریٰ.
مُلْحَق بَہ زَمِیں
جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔
نَہَد شاخ پُر میوَہ سَر بَر زَمِیں
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پھلوں سے لدی ہوئی ٹہنی زمین پر سر رکھ دیتی ہے، ﷲ تعالیٰ جس کو دولت و عزت دے، اس کو فروتنی اختیار کرنی چاہئے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔