تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"जागते" کے متعقلہ نتائج

جاگتے کی کٹیا اور سوتے کا کٹڑا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے اور غافل نقصان اٹھاتا ہے

جاگْتے رَہو

ایک فقرہ جو رات کو پہرا دینے والے چوکیدار بلند آواز سے اپنے انداز میں کہتے ہیں.

جاگْتے رَہو کی کَٹیا سونے کا کَٹْرا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے غافل نقصان اٹھاتا ہے.

جاگتے رَہنا

بیدار رہنا، ۔چوکیداروں کی آواز، جاگتے رہیو

جاگْتے کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

it is useless to advise someone who is wise

جاگْتے رَہو کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

دانا کہ عقل دینا بیوقوفی ہے .

سوتے جاگتے

ہر وقت، ہر حالت میں، دن رات، رات دن

جِیتے جاگْتے

بیداری یا ہوش و حواس کی حالت میں

سوتے جاگتے مُنْہ دیکھنا

ہر وقت توقع رکھنا

سوتے جاگتے مُنھ دیکھنا

look (at someone) with hope

سوتے کا کَٹْرا، جاگْتے کی کَٹیا

غافل نُقصان اُٹھاتا ہے اور ہوشیار فائدہ اُٹھاتا ہے .

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone