تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"टीम" کے متعقلہ نتائج

ٹِیمی

شرارہ، چن٘گاری

ٹِیم ٹِماک

رک : ٹیم ٹمام

ٹِیم ٹِماخ

غرور ، کروفر ، ٹھسَّا.

ٹِیم لَگانا

(عوام) وقت صرف کرنا ، دیر کرنا ، کسی بیسوا کا منٹوں اور گھنٹوں کے مطابق فیس طے کرکے بدفعلی کرانا.

مُعائِنَہ ٹِیم

ملاحظہ کرنے یا مخصوص طریقے سے نظر رکھنے والوں کی مقررہ جماعت ؛ جائزہ لینے والی جماعت ۔

ٹِمّا بِھمّا

(عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.

ٹِمّا

ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

ٹِمْٹمِیاں

ڈھول کی طرح کا ایک باجا

ٹِمَر ٹِمَر

ہلکا ہلکا، مدھم

ظاہِری ٹِیم ٹام

دکھانے کی طمطراق، دکھاوے کی آرائش و زیبائش

ٹِمَّخ

بونا، ٹھنْگنا، پستہ قد.

ٹِمکی پِیٹنا

beat this drum to make an announcement or proclamation

ٹِمْٹِمانا

جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

ٹِمِلا

لڑکا، چھوکرہ، چھوکری، لڑکی

ٹِماٹو

رک: ٹماٹر.

ٹِمَکْنا

رکنا، ٹہرنا؛ چمکنا، روشنی دینا؛ ظاہر ہونا

ٹِمْنی

رک: تِمنی

ٹِمْکی

گھنٹہ، پیالی نما گھنٹی، گھریال، طبلک، چھوٹا ڈھول یا تاشا جو لکڑی یا مٹی یا دھات کا بنا ہو، چھوٹا نگاڑا جسے بجا کر اطلاع عام دی جاتی ہے

ٹِمْٹھی

ایک قسم کا برتن (وہ چھوٹے برتن جو دیہات میں استعمال ہوتے ہیں بحشتر مٹی کے بنے ہوتے ہیں.

ٹِماک

ٹم ٹم، ٹیم ٹام

ٹِمْٹِم

ہلکی بارش، پھوار؛ آہستہ آواز، ہلکی آواز، کوئی آواز ؛ رک: ٹمٹمانا

ٹِمالِن

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی ہلکے آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے لاط: Dalbergia Oliveri.

ٹِماخ

ٹماک

ٹِمْٹِم کَرنا

رک: ٹمٹمانا

ٹِمْٹِماہَٹ

جھلملاہٹ، ستاروں کی سی روشنی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone