تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"तअस्सुब" کے متعقلہ نتائج

تَعَصُّب

رعایت بے جا، طرف داری، بے جا حمایت یا پچ

تَعَصُّبی

تعصب (رک) سے منسوب.

تَعَصُّبانَہ

تعصبی، جانب داری، کسی ایک کی جانب جھکاؤ

نَظَرِیاتی تَعَصُّب

نظریات یا فکر کی بنیاد پر برتا جانے والا تعصب ۔

آتِشِ تَعَصُّب

fire of discrimination, bias

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

صُوبائی تَعَصُّب

صوبائی جانبداری یا صوبے کی بے جا حمایت

مَذہَبی تَعَصُّب

اپنے مذہب کی بے جا طرف داری ، اپنے مذہب کے سوا دوسرے مذاہب کے خلاف ناپسندیدگی کا جذبہ ۔

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

تَفْریقِ و تَعَصُّب

differentiation and biasedness

بے تَعَصُّب

جس کے اندر کسی طرح کا کوئی تعصب یا بیجا طرفداری نہ ہو

بَد تَعَصُّب

خیالات یا عقائد کے باعث سخت اختلاف یا عداوت .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone