تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"तादाद" کے متعقلہ نتائج

تَعْداد

گنتی، شمار، اندازہ، تخمینہ، عدد، مقدار، شمار کرنا

تَعْدادِ دادَنی

قابل ادا رقم ، وہ رقم جس کا دینا واجب ہو

تَعْدادِ مُدَّعا بِہا

(قانون) اس رقم کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو، اس مال یا شے کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو

تَعْدادِ لَگان

لگان کی تعداد ، لگان کا اندازہ یا تخمینہ ، لگان کی مقدار

تَعْدادِ دَعْویٰ

(قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا

تَعْدادی

تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

تَعْداد کَرنا

گننا، شمار کرنا

تَعْداد بَتانا

give or tell the number of something

مَطْلُوبَہ تَعْداد

تعداد جو طلب کی گئی ہو ۔

لا تَعْداد

اَن گنت، بے شمار، بے حساب

مُعْتَد بَہ تَعْداد

زیادہ تعداد، کافی یا کثیر تعداد

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone