تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"दादी" کے متعقلہ نتائج

دادی

(تعظیماً) بڑی بوڑھی عورت، 'بڑی بی' کے بجائے بولتے ہیں

دادی بَہُو

رک : دادی .

دادی اَمَّاں

دادی، کلمۂ تعظیم

دادی فَرِیادی

فریادی ، مسُتغیث .

دادِیہالی

رک : ددھیالی .

دادِیہال

ددھیال، دادا سے منسوب رشتےدار، گھرانہ، کن٘بہ یا نسل کے افراد

پیش دادی

होशंग' का वंशज ।

سَگَڑ دادی

دادی کی دادی ۔

کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے

کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.

زَبَرْدَسْت کی جورُو سَب کی دادی، غَرِیب کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

ٹھاڑے کی جورُو سَب کی دادی، غَرِیب کی جورُو سَب کی بھابی

غرِیب کی جورُو سَب کی سرہج، ٹھاڑے کی جورُو سَب کی دادی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone