تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"दूँगा" کے متعقلہ نتائج

پَسلِیاں توڑ دوں گا

دھمکی کے طور پر کہا جاتاہے، بہت ماروں گا، خوب پیٹونگا

زَمِین میں گاڑ دُوں گا

(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا

دُھوپ میں چُنْوا دُوں گا

بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.

کانوں میں سَر کر دُوں گا

۔بچّوں کو دھمکانے کے لئے یہ فقرہ کہتے ہیں۔

دو کانوں میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

دو کانوں کے بِیچ میں سَر کَر دُوں گا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone