تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"धरम" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"धरम" کے متعقلہ نتائج
دَھرْم شاسْترِی
ہندو قانون کا یا اس کے متعلق، عالم دین، مذہب کے اعتبار سے جائز، حلال اور حرام قرار دینے والا
دَھرْم مَن٘ڈْلی
(ہندو) پُوجا پاٹ کے نغمے گانے والوں کا گروہ، دیوی دیوتائوں کی مدح میں گیت گانے والوں کی ٹولی
دَھرْم شاسْتْر
ہندوؤں کے قانون کی کتاب، منو کی قانون کی کتاب، مجموعہ قانون خصوصاً ہندوؤں کا، فقۂ ہنود
دَھرْم پَنتھ
किसी जाति या संप्रदाय का उसकी दृष्टि में पूज्य ग्रंथ, जिसमें मनुष्य के धार्मिक व्यवहारों, पूजन-विधियों तथा सामा जिक संबंधों का निर्देशन होता है
دَھرْم پَرَدھان
جو مذہبی امور کو انجام دینے میں اور تقویٰ کے لیے مشہور ہو، وہ جو مذہبی اصول و عقائد کی پیروی کرے
دَھرْم اَدِھیکاری
minister of justice, chief officer of justice, administrator of the law, judge, magistrate
دَھرْم گَھڑی
گھنٹہ، جو ایسی جگہ لگا ہو کہ اُسے سب دیکھ سکیں، بڑی گھڑی، جو مسلسل چلتی اور گھنٹہ بجاتی ہے
دَھرْم دان
बिना किसी प्रकार की फल-प्राप्ति के निहित उद्देश्य से और केवल परोपकार की दृष्टि से दिया जानेवाला दान
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔