تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"नोट" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"नोट" کے متعقلہ نتائج
نوٹ جاری رکھنا
سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا ہونا، جب کوئی گورنمنٹ نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے اس قدر مالیت کا روپیہ یا سونا خزانے میں رکھنا پڑتا ہے، اگر ایسا نہ کریں تو سخت بے ایمانی سمجھی جاتی ہے
نوٹ جاری کَرْنا
حکومت کا نوٹوں کا مرکزی بنک سے اجرا کرنا (جب کوئی حکومت نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے حسب ضابطہ اس قدر مالیت کا سونا سرکاری خزانے میں محفوظ رکھنا پڑتا ہے .
نوْٹ لینا
یاد داشت لکھ لینا، یاد داشت میں لکھنا، ٹانکنا، کتاب یاد داشت پر چڑھانا، اہم نکات لکھنا، درج یاد داشت کرنا
نوٹْس بَنانا
کسی مضمون یا تقریر کا توضیحی یا تنقیدی خلاصہ کرنا ، مشاہدات یا تاثرات وغیرہ مختصراً درج کرنا ، اہم نکات نقل کرنا ۔
لیبَر نوٹ
زرِ کاغذی جو عارضی طور پر مزدوروں ، کارندوں وغیرہ کے استعمال کے لیے چھاپا یا جاری کیا جائے ، مزدوروں کے استعمال کے عارضی نوٹ .
دَفْتَری نوٹ
سرکاری ، نیم سرکاری یا نجی اداروں کی فائلوں اور مسلوں پر متعلقہ افسروں یا اہلکاروں کی رائے یا مشورہ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔