تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"पहचाने" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"पहचाने" کے متعقلہ نتائج
آدْمی کیْا جو آدْمی کو نَہ پَہچانے
انسان کو اچھے برے کی تمیز کرنی چاہیے، وہ آدمی ہی نہیں جو آدمی کو نہ پہچانے
مُنڈا جوگی اَور پِسی دَوا پَہْچانے نَہِیں جاتے
سر منڈے ہوئے جوگی کی شکل و صورت سے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کا باطن کیسا ہے جیسے کہ پسی ہوئی دوا کو دیکھ کر پتا نہیں چلتا کہ کیا چیز ہے
پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں
بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .
لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں
۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔