تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"पूछो" کے متعقلہ نتائج

پُوچھو زَمِین کی کَہُوں آسْمان کی

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پُوچھو زَمِین کی کَہے آسْمان کی

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پُوچھو زَمِیں کی ، کَہو آسْمان کی

۔ مثل۔ ۱۔ اول جلوٗل باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔؎

پوچھو دن کی بتائے رات کی

سوال کچھ جواب کچھ (اُول جلول باتیں کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں) .

پُوچھو پُورَب بَتائے پَچھِّم

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پُوچھو پُورَب بَتاوے پَچھِّم

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

کُچْھ نَہ پُوچھو

یہ بات جواب دینے کے قابل نہیں ، گفتی بات ہے، کچھ کہنے کا مقام نہیں.

نَہ پُوچھو

بیان سے باہر ہے، قابل بیان نہیں

ہونْٹوں کی سی پُوچھو

۔(دہلی) بات کرنے کا سلیقہ سیکھو۔ سلیقہ سے بار کرو۔زنانے نہ بنو۔ یہ محاورہ دہلی کے بانکوں سے متعقل ہے جو حریف نوجوان سے مقابلہ کرتے وقت کہتے ہیں۔

مَت پُوچھو

اتنا اچھا ہے کہ بیان سے بالاتر ہے نیز اتنا برا ہے کہ کہنے کے لائق نہیں، ایسی مصیبت ہے کہ بیان سے باہر ہے (اکراہ و رغبت دونوں حالتوں میں مستعمل)

صُبْح کی پُوچھو شام کی کَہے

بد حواس ہے، گھبرایا ہوا ہے

سَچ پُوچھو تو

the fact is

ہماری ہم سے پوچھو، کوہکن کی کوہکن جانے

جس بات کا ہمارے ساتھ کچھ تعلق نہیں، ہمیں اس کا پتہ نہیں

نَہ پُوچھو، بَیان سے باہَر ہے

قابل ِبیان نہیں ، ذکر کے قابل نہیں ، نہایت تکلیف دہ ذکر ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone