Search results
Showing results for "बरी"
bariim
سفید اور سرخ دھاگے کا ہار جس میں جواہرات گوندھ کر عورتیں بازوؤں یا کمر میں باندھتی ہیں
bariid
post office or courier management
barii.n-binaa
इस कारण से, इस आधार पर, इसलिए, अतः ।।
barii.uzzimma
free from charge or obligation, absolved from responsibility, not accountable
barijnaa
دھان کی ایک قسم جوبہت اچھی ہوتی ہے
piyaav-barii
قوام میں پڑی ہوئی میٹھائی.
Daal-barii
(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.
saliim-barii
(پارچہ بافی) خیمے بنانے کا موٹی قِسم کا کپڑا جو نواحِ بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ۔
ras-barii
اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.
siim-burii
گورا چٹّا ہونا ، سیم بدن ہونا ؛ (کنایۃً) محبوبیت ، معشوق پن.
naama-barii
postman-ship, the work of messenger,
bariyaar
Powerful , strong, robust, violent.
kachchii-barii
شادی سے قبل دولھا کی طرف سے دُلہن کے ہاں بھیجی جانے والی اشیاء کے بجائے نقد رقم
bariyyat
acquittal, freedom, exemption, immunity, release, liberation, exoneration
harf-e-barii
(تجوید) وہ حرف جو ہونْٹوں کی خشکی سے نکلے.
muvaaKHaza se barii honaa
جواب دہی، باز پرس سے نجات دینا
muvaaKHaze se barii karnaa
relieve from responsibility
muvaaKHaza se barii karnaa
جواب طلبی یا باز پُرسی سے نجات دلانا
'aib se barii honaa
نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا
javaab-dihii se barii honaa
ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا
javaab-dahii se barii karnaa
exonerate, no longer hold responsible
beTe kii barii baazaar me.n kha.Dii
بیٹے کی شادی کے لیے جس سامان کی ضرورت ہوتی ہے وہ بڑی آسانی سے اور بہت جلد مہیا ہوسکتا ہے (اس کی تیاری میں لڑکی کے جہیز کی طرح وقت نہیں لگتا)
na har ki chehra bar afroKHt, dil barii daanad
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر شخص جو اپنا چہرہ چمکائے ، دلبری نہیں جانتا ، کسی باکمال کی سی شکل بنا لینا آسان ہے مگر کمال پیدا کرنا مشکل ہے ، خوبصورتی اور چیز ہے ناز و ادا و کرشمہ اور چیز ہے
gesuu-e-'ambarii.n
tresses fragrant with ambergris
charKH-e-chambarii.n
آسمان، گول آسمان، مدور آسمان، گھیرے والا آسمان
KHat-e-'ambarii.n
عن٘بر کی مانند لکیر ، (مجازاً) محبوب کے نقوش.
sipihr-e-barii.n
the highest sky, the ninth sky
firdaus-e-barii.n
the highest heaven, highest garden in paradise, highest level of paradise
charKH-e-barii.n
the seventh heaven, high heaven, the seventh part of all layers of the sky
'ambarii
a kind of pigeon, a kind of stone, a kind of apple or melon
'ambarii.n
amber-like, of the colour or odour of ambergris
mintaqa-baad-e-barii.n
(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔
nambarii-card
وہ دبیز کاغذ کا ٹکڑا جس پر باری کا نمبر درج ہو
numbarii-qufl
(قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل ، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں ، یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ ، چھ تک ہوتے ہیں اُن کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے ، ایسے قفل سوائے اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے
'alaava-barii.n
مزید یہ کہ ، مزید برآں ، اس کے علاوہ .