تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"बाज़ार" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"बाज़ार" کے متعقلہ نتائج
بازارْیَت
بازاری پن، بازاری ہونے کی کیفیت (بیشتر بازاری کے معنی نمبر۳، ۴، کی کیفیت کے اظہار میں مستعمل)
بازار ہونا
کسی خاص جگہ کا ہر خاص و عام کی گزرگاہ بن جانا، بے روک و ٹوک لوگوں کی آمد و رفت ہونے لگنا
بازار گَرْمی
گرم بازاری، بڑی گاہکی اور خریداری، خریدو فروخت کی کثرت، بڑا لین دین اور بیوپار، گہما گہمی
بازارِ مِصْر
مصر کا وہ بازار جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو بیچنے کے لیے لایا گیا تھا (تلمیحات میں مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔