تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"बिरयानी" کے متعقلہ نتائج

بِرْیانی

ایک قسم کا پلاو جس میں گوشت بھون کر یا نمک سے دم پخت کرکے ڈالا جاتا ہے

زَر بِرْیانی

پُّلاؤ کی ایک قسم جو سنہری ہوتا ہے ، زعفرانی پلاؤ.

زیر بِرْیانی

ایک سالن جو بیگن کے قتلوں کو گھی میں تل کر اور دہی میں مِلا کر تیّار کِیا جاتا ہے .

کَچّی بِرْیانی

بریانی کی قسم جس میں یخنی ڈالنے کی بجائے نرم گوشت کے کچّے پارچوں کو مسالا لگا کر چاولوں کے ساتھ دم دے دیا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone