تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"बूट" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"बूट" کے متعقلہ نتائج
بُوٹ پالِش
ایک قسم کا (براؤن سیاہ یا سفید) مرکب جسے مقرر طریقے سے بوٹ پر لگاتے اور رگڑتے ہیں تو جوتا چمک جاتا ہے.
بُوٹی بولْنا
(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).
بُوٹی سُنگھانا
جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.
بُوٹی کا پُکارنا
(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنا

Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔