تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"मित्र" کے متعقلہ نتائج

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

مِتْرائی

دوستی، دوستانہ، یارانہ

دِن آویں کھوٹے تو مِتْر لُوٹے

بُرے وقت میں دوست بھی دُشمن ہو جاتے ہیں ، مصیبت کے دونوں کا کوئی ساتھی نہیں .

جوگی کِس کے مِتْر اَور پاتُر کِس کی نار

یعنی یہ (دونوں) کسی کے وفادار نہیں ہوتے ، آزاد کی دوستی کا کیا بھروسہ ، جوگی دوست نہیں بن سکتے اور فاحشہ عورت بیوی نہیں بن سکتی.

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی

گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone