Search results
Showing results for "मिरच"
mirchiyaa jin
چھوٹے قد کا جن یا دیو ،بونا جن ، پستہ قد دیو ۔
mirch-kaabulii
رک : کابلی مرچ ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔
mirch-daan
ظرف جس میں مرچیں پیس کر رکھی جاتی ہیں ۔
mirch-tatayyaa
مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور مزے میں نہایت تیز ہوتی ہے، تتیّا مرچ
mirche.n aa.nkho.n me.n bhar lenaa
آنکھوں میں مرچیں ڈال لینا تاکہ نیند نہ آئے
mirchii.n lagnaa
mouth or tongue to burn due to eating chillies or peppers
mirchelii
چٹ پٹی ، مرچ کی طرح تیز ، بہت شوخ ۔
mirchiyaa-gandh
ایک قسم کی خوشبودار گھاس جس کا مزہ سونٹھ کی مثل ہوتا ہے، اکثر لوگ اس سے دال بگھارتے ہیں، جن لوگوں کو ہلاس سونگھنے کی عادت ہے وہ اس کو تمباکو میں ملاتے ہیں، اس کی خوشبو مفرح دماغ ہوتی ہے
mirche.n jho.nknaa
بہت جلن مچانا ، مرچیں لگانا ۔
mirche.n lag ga.ii.n
بھبک اُٹھا ، جھنجلا گیا ، غصہ دلایا
mirch lagaanaa
مرچ مسالہ لگانا ؛ بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ؛ ناراض کر دینا ۔
mirche.n sii lagnaa
آنکھ وغیرہ میں جلن محسوس ہونا ۔
mirche.n sii lag jaanaa
کسی بات کا ناگوار گزرنا، برا معلوم ہونا، برا لگنا
mirche.n bharnaa
مرچ لگا کر اذیت میں مبتلا کرنا تا کہ نیند نہ آئے ۔
mirche.n lagaanaa
دل جلانا ، کسی کے دل میں آگ لگانا ، فتنہ برپا کرنا ۔
mirche.n jalaanaa
ایک ٹوٹکا جس میں عمل پڑھ کے مرچیں جلاتے ہیں تاکہ جس شخص پر عمل کا اثر ہو وہ نگاہوں سے دور ہو ۔
mirchiyaa-dev
چھوٹے قد کا جن یا دیو، بونا جن، پستہ قد دیو
mirche.n utaarnaa
اگر نظر لگ جائے تو اس کا اثر دور کرنے لیے دہلیز کی مٹی اور ثابت سرخ مرچیں لے کر انھیں مغرب کے وقت سات بار بچے پر سے اتارنے کے بعد آگ میں ڈال دیتے ہیں جو ایک ٹوٹکا ہے۔
mirche.n chabaanaa
تیز و تند باتیں کرنا ؛ تیز و تند لہجہ رکھنا ۔
mirch masaala lagaanaa
add to a statement or narrative, exaggerate, inflate, embroider
mirche.n lag jaanaa
بہت ُبرا معلوم ہونا ، کسی بات کا نہایت ناگوار گزرنا ؛ رشک سے جل جانا ۔
mirchavaa
(بانک بنوٹ ، سیف بازی) تین ضربوں کی گھائی کا نام جس میں دائیں بائیں کمر (کٹ) اور سر کی ضربیں ایک دوسرے کے جواب میں لگائی جاتی ہیں
mirchavaa kaa haar
مرچوں کو تاگے میں پروکر بنائے ہوئے ہار
aa.nkho.n me.n lon mirch bharnaa
la.nkaa-mirch
رک : لال مرچ جو زیادہ مستعمل ہے .
ujlii-mirch
سفید گول مرچ ، دکھنی مرچ ، فلفل سفید
kaaTii-mirch
۔مونث۔ ۱۔گول مرچ۔ سیاہ مرچ۔ ۲۔(کنایۃً) مکھّی۔ ؎
daknii-mirch
سفید گول مِرچ ، سفید مِرچ جو سیاہ مرچ کی قسم سے ہوتی ہے،ایک قسم کی چھوٹی لال مرچ جو نہایت تیز ہوتی ہے. فلفلِ ابیض، پلپلِ سفید.
nuun-mirch
نمک اور مرچ ؛ (مجازاً) ذائقہ ، چٹپٹا پن ۔
zaKHm par nuun-mirch chhi.Dknaa
غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہن٘چانا، زن٘ج کو دوچند کرنا
siyaah mirch kaa patthar
(طِب) کالی مِرْچ میں پائے جانے والے پتّھر کے چھوٹے چھوٹے ٹُکرے جو بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں .
ghaav me.n-mirch lagaana
۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔
karnaa me.n non mirch lagaanaa
دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.
ghaav me.n non mirch lagaanaa
دکھ پہچانا، مصیبت زدہ کو اور تکلیف دینا، جس کا نقصان ہو اسے طعن و تشنیع کرنا
namak-mirch
(مراداً) کھانے میں ذائقے کے لیے ڈالے جانے والے مسالے
gol-mirch
black or white pepper, pepper-corn, black pepper
javaa-mirch
جو سے مشابہ چھوٹی مرچ جو قدرے تیز ہوتی ہے، تَنَیّا مرچ
tatayyaa-mirch
a type of small pepper that is yellow in color and very bitter in test, Metaphorically: the wise, intelligent, clever
gaachh-mirch
cayenne or red pepper, capsicum
namak mirch lagaa ke sunaanaa
بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔