تلاش شدہ نتائج
"मैदान-ए-हंगामा-ए-ख़ौफ़" کے متعقلہ نتائج
مَیدان جَنگ
جنگ کا میدان، جنگاہ، لڑائی کی جگہ، معرکہ، موقع جنگ، رزم گاہ
مَیدانِ حَرف
(خوش نویسی) حرف کی کشش کی جگہ
مَیدانِ قِتال
رک : میدانِ جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَیدانِ رَزْم
رک : میدان جنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَیدانِ عَرَفات
مکے کے قریب واقع میدان جہاں دوران حج حجاج وقوف کرتے ہیں ، یہ وقوف حج کا جزوِ اعظم ہے .
مِیرِ مَیدان
رک : مرد ِمیدان ، بہادر آدمی ، شجاع ، دلاور
مَیدان کَربَلا
کربلا کا وہ میدان جہاں ۱۰ محرم سنہ ۶۰ھ کو امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے بہتر(۷۲) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے
مَردِ مَیدان
بہادر، دلیر، سورما، حریف، مقابل
مَیدان حَشر
وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی، حشر کا میدان
روزِ مَیدان
روزِ جن٘گ ، مُقابلے کا دن ، لڑائی کا دن.
مَیدان کارزار
جنگ کا میدان، لڑائی جھگڑا
مَیدان وَغا
جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ
گَرْدِ مَیدَانِ نَزَاعْ
dust of the field of altercation, litigation or agonies of death
سَرِ مَیدان
لڑائی میں، مقابلے میں، کُھلّم کُھلّا.
مَیدانِ مَحشَر
وہ مقام جہاں قیامت کے روز لوگ حساب کتاب کے لیے جمع ہوں گے
صَفْحَۂ مَیدان
میدان کا صفحہ سے استعارہ کرتے ہیں
عازِمِ مَیدان ہونا
جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا
مَیدانِ جَنگ بَنانا
کسی جگہ یا علاقے کو لڑائی کے لیے مخصوص کر دینا، شدید شور و غل کرنا، بحث و تکرار کرنا
وَحدانی مَیدانِ عَمَل
(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔
کَفِ دَسْت مَیدان
لق ودق میدان، جس میں دور تک درخت اور آبادی کا نام نہ ہو، سنسان جنگل
مَیدان کارزار بَننا
کسی جگہ لوگوں یا دو گروہوں میں جھگڑا ہوجانا، شدید ہنگامہ ہونا
مَیدانِ کارزار گَرم رَہنا
جنگ جاری رہنا، لڑائی ہوتے رہنا
ہَنْگامَۂ مَحْشَر
بکھیڑا کھڑا کرنا، ہنگامہ برپا کرنا
ہَنگامِ فَنا
spoil, time of destruction, annihilation, ruin
مَیدان جَنگ میں اُتَر آنا
جنگ لڑنے کے لیے آنا، لڑائی لڑنا، معرکہ آرا ہونا
ہَنگامَۂ زَمانَہ
زمانے کے سرد وگرم ، زمانے کے جھمیلے ، دنیاوی مسائل ۔
ہَنگامَۂ جَہاں
دنیا کی رونق اور چہل پہل ، دنیا میں ہونے والا شور و غل یا بنتے بگڑتے حالات ۔
ہَنگامَۂ عالَم
دنیا کے ہنگامے، دنیا کی مصیبتیں، مسائل دنیوی
ہَنگامَۂ مَحفِل
محفل کی رونق ، بزم کی چہل پہل ؛ مراد : کائنات کی رونق ۔
ہَنگامَۂ ہَستی
رک : ہنگامہء حیات ؛ کاروبارِ زندگی ۔
ہَنگامَۂ قَیامَت
قیامت کا ہنگامہ، بہت بڑا ہنگامہ، بہت شدید افراتفری، حشر کا سا دن، روزِ قیامت جیسا ہجوم
ہَنگامَۂ خاموش
دل میں چھپے خیالات و جذبات ، دبی خواہشات ؛ (کنایتہ) دل ۔
ہَنگامَۂ حَیات
زندگی کی رونق اور چہل پہل ، زندگی کے ہنگامے ۔
ہَنگامَۂ حَشر
رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت کا ہنگامہ ، روزِ حشر کی کیفیت ۔
ہَنگامَۂ مَحشَر
۔(ف) مذکر۔ قیامت کے روز کا ہجوم۔
ہَنگامَۂ نُشُور
رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت ۔
ہَنگامَۂ حاضِر
آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔
ہَنگامَۂ عِشرَت
عیش کا زمانہ نیز بزمِ طرب
ہَنگامَۂ جَنگ
جنگ و جدل کا سلسلہ ، محاذ آرائی کا میدان ۔
ہَنگامَۂ خُونچَکاں
خونی ہنگامہ، کشت و خوں، خون خرابہ
ہَنگامَۂ پَیکار
معرکے کا وقت ، جنگ کی نوبت یا زمانہ ؛ (مجازاً) جنگ و جدال ۔
ہَنگامَۂ عاشُور
عاشور کا دن ، وقت یا موقع ، ماہِ محرم کے وہ دس ہنگامہ خیز دن جو امامِ عالی مقام کی شہادت پر ختم ہوئے ۔
ہَنگامَۂ مُسابَقَت
مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔
مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا
کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا
ہَنگامَہ گرم کُن
پر ہجوم ، چہل پہل والا ، پررونق ۔
ہَنگامَۂ رَسْت خیز
قیامت کا ہنگامہ ، بہت لڑائی جھگڑا اور شور و غوغا ، انتہائی بے چینی اور اضطراب ۔
ہَنگامَۂ رَنگ و صَوت
کائنات کی رنگارنگی اور آوازوں کا غلغلہ، مادّی رونقیں، موجودات
ہَنگامَۂ دار و گِیر
پکڑدھکڑ کا زمانہ، پھانسی اور گرفتاری کا ہنگامہ، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی نیز نفسانفسی کا زمانہ
ہَنگامَۂ اِین و آں
(کنایتہ) دنیا کے مخمصے ، دنیا کی پریشانیاں ، کائنات کے موجودہ ہنگامے
ہَنگامَۂ ہَسْت و بُود
رک : ہنگامہء حیات ؛ (مجازاً) کائنات ۔