تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"मौसम" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"मौसम" کے متعقلہ نتائج
مَوسَمِیانا
ایک آلے سے درونِ خانہ (عموما ً کسی عمارت یا موٹر گاڑی وغیرہ میں) ہوا کی کیفیت اور حرارت کو حسب خواہش رکھنا (Air Conditioning) ۔
مَوسَم بَہار
درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ
مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی
(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔
مَوسَمی بیل
(نباتیات) وہ بیل جو کسی ایک موسم میں اُگتی اور مرجھا جاتی ہو ؛ (مجازاً) عارضی چیز ؛ (کنایۃً) بے سہارا اور کمزور چیز ۔
مَوسَمی تِتلی
تتلیاں یا پرندے جن کی افزئش کسی خاص موسم تک محدود ہو ؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز ، عارضی چیز ۔
مَوسَم بَدَل جانا
فصل یا وقت کا ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہونا (جیسے خزاں کا بہار یا سردی کا گرمی میں بدلنا) ؛ زمانہ بدلنا ؛ سماں تبدیل ہونا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔