تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"रूपए" کے متعقلہ نتائج

رُوپیے کا کام رُوپیے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپیے سے ہوتا ہے، دولت کے بغیر کام نہیں چلتا

رُوپیے کی کِھیر ہے

روپیہ ہو تو زندگی لُطف سے گُزرتی ہے

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے

روپیہ خرچ کرو تو اور کمائی ہوتی ہے

سَو رُوپَئے میں ایک بوتَل کا نَشَہ ہوتا ہے

دولت انسان کو غافل اور متکبر کردیتی ہے.

جان کا مُنْہ نَہِیں کَرْتے، روپیے کا مُنْہ کَرتے ہیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

دُودھ پِیتے رُوپئے

(مجازاً) اصل سرمایہ یا اصل زر مع سُود ، رقم (جو قابلِ حصول ہو).

تِین رُوپَئے کا پِیادَہ

معمولی ، حقیر ، ادنیٰ آدمی.

تِین رُوپَئے کا نَوکَر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone