تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"रेन" کے متعقلہ نتائج

رینی

(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.

رینی کِھینچْنا

(کندلا کشی) کندلے کی سلاخ کو جندر میں ڈال کر لمبا کرنا ، بڑھا کر تار بنانا.

ریں ریں

رک : رُوں رُوں

ریں ریں کَرْنا

رُک رُک کے اور اٹک اٹک کے پڑھنا ، بری طرح پڑھنا.

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

رینوْتی

ایک قسم کا درخت نیز اس کا خوشبودار پُھول.

رینگْٹا

گدھے کا بچّہ

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

رینُکا

دریا کا ریتا

رِینکْنا

گدھے کا بولنا

رِینگ

ایک مہین کپڑا ، تن زیب ، شبنم.

رینٹ

وہ غلیظ مادّہ، جو ناک کے ذریعے بہتا ہے

رینٹھ

رک : رین٘ٹ.

سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری

سُورج نِکلا اور رات غائب ہوئی ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی کوئی ہستی نہیں ، زبردست کے سامنے کمزور کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone