تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"लखनऊ" کے متعقلہ نتائج

لَکْھنَؤ

ایک شہر کا نام جو صوبہ اُتَرپردیش کا دارالسلطنت ہے (ادبیات میں دہلی اسکول کے مقابل مستعمل)

لَکْھنَؤ کی شَرْبَتی

عمدہ قسم کے سوتی کپڑے کا نام.

مِیْثاقِ لَکھنَؤ

(سیاسیات) وہ معاہدہ، جو دسمبر۱۹۱۶ء میں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں سیاسی مفاہمت کے لئے مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان ہوا اور جس میں مسلمانوں کے حق نیابت، نمائندگی کے تناسب اور کسی فرقے پر اثر انداز ہونے والے کسی قانون یا قرارداد پر عمل درآمد کی بابت اُصول طے پایا تھا، اس کے روحِ رواں قائداعظم محمد علی جناح تھے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone