تلاش شدہ نتائج
"शजर-ए-क़ामत-ए-दिलदार" کے متعقلہ نتائج
شَجَرِ خُلْد
ہمیشگی یا جنت کا درخت، رک : شجر حیات.
دِیارِ دِلْدار
(تصوّف) عالم شہود کو کہتے ہیں.
نَغْمَۂ دِلدار
محبوب کا گیت ؛ مراد : خوشی کا نغمہ ۔
گیسوئے دل دار
محبوبہ کے بال، پریمکا کے گیسو، گرل فرینڈ کی زلفیں، دل دار کے بال
شَجَرِ مَمْنُوع
شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو
شَجَرِ مَمْنُوعَہ
۱. بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا.
شَجَرِ کافُور
ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.
شَجَرِ طُور
وادی ایمن میں کوہ طور کا درخت جس پر حضرت موسیٰ ؑ نے تجلّی الہیٰ دیکھی تھی
شَجْرِ کَلِیْم
وہ درخت جس پر حضرت موسیٰؑ نے اللہ تعالیٰ کی تجلی کو دیکھا تھا
شَجَرِ حَیات
زندگی کا درخت، جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے سے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو منع کیا تھا
شَجَرِ مَرْجان
مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اُگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لکڑی کی طرح ہوجاتا ہے).
شَجَرِ بَہار
بہار کا درخت ؛ (مجازاً) پھولوں سے سجایا ہوا وہ مصنوعی درخت جو اہل یورپ آمد بہار کے موقع پر تیار کرتے ہیں.
شَجَر دار
وہ نگینہ جس میں پیڑ سے بنے ہوئے ہوں
شَجَرِ تَمَنّا
شجر کا استعارہ امید سے کرتے ہیں
شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا
دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا
شَجَرِ سایَہ دار
چھائوں والا درخت، (مجازاً) مشفق و مہربان ہستی
شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا
شَجَرِ تَمَنّا بے بَرْگ و بار ہونا
قامَتِ حَرْف
(خوشی نویسی) رک : سراپا حرف ، ابجد کے ہر حرف کی مجموعی شکل یا وضع قطع .
قامَت بالا
۱. لمبا قد ، ایسا ڈیل جو لمبا اور خوبصورت ہو .
قامَتِ آرَسْتَہ
جس کا بدن خوش نما لباس سے سن٘وارا گیا ہو .
قامَتِ دِل خواہ
وہ قد جس کو دل پسند کرے : مراد : قامتِ محبوب .
ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے