تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"हिजाब-ए-पास-ए-वज़ा" کے متعقلہ نتائج

حجاب پاس وضع

veil of honour of style

پاسِ حِجابِ عاشِقاں

regard for the coyness of lovers

حِجابِ ظُلْمانی

(تصوف) بُری صفات ، صفاتِ ذمیمہ .

حِجابِ چَشْمی

with eyes like a sheep's

حِجابِ کُحْلی

آسمان ؛ سیاہ بادل ؛ غُبار .

نُزُولِ حِجاب

قرآن کی وہ آیات جن میں پردے اور حجاب کا حکم دیا گیاہے ۔

ضَرْبِ حِجاب

عورتوں کو پردے کا حکم دینا ، نقاب پوشی کی ہدایت ۔

حِجابِ غَینی

(تصوف) جلد دور ہونے والا حجاب (یہ خلاف حجاب رہنی).

حِجابِ اَعْظَم

سب سے بڑا پردہ جو درمیان میں حائل ہو ، گہرا پردہ ؛ سب سے بڑی رُکاوٹ ؛ قطعی خلوت.

دافِعِ حِجاب

شرم کو دُور کرنے والا

حِجابِ رَینی

(تصوف) ایسا حجاب جو کبھی دُور نہیں ہوتا اور جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مان٘گتے ہیں.

حِجابِ حاجِز

(طب) ایک غشائی اور عضلاتی پرد جو شکم و سینہ کے درمیان آڑے طور پر واقع ہے اور آلات غذا مثلاً معدہ و جگر کو اور آلات تنفّس مثلاً پھیپھڑوں وغیرہ کو اعضأ صدر سے جُدا کرتا ہے اور تنفّس میں مدد دیتا ہے.

حِجابِ اَکْبَر

حجابِ اعظم

پاسِ عِشْق

regard for love

پاسِ عَدو

regard of enemy

پاسِ مَعْنی

in consideration of meaning

پاسِ رُسْوائی

بے عزتی کا خوف

پاسِ خاطِر

دوسرے کی خواہش کا لحاظ پاس

پاسِ سُخَن

اپنے قول کا لحاظ پاس ؛ بات کی پچ.

پاسِ اَخْلاص

خلوص برتنے کا عمل ، دوستی کا لحاظ ، مروت.

پاسِ اَنْفاس

تصوف: ذکر خفی جس کی کثرت سے ہر سان٘س سے ’اللہ‘ کا لفظ جاری ہو جاتا ہے

پاسِ وَضْع

طورو طریق کا لحاظ پاس، وضع داری، روایت کی پابندی

پاس آبْرُو

عزت کا خیال، حرمت

پاسِ مَراتِب

مرتبے اور رتبے کا لحاظ

پاسِ ناموس

عزت و حرمت کا لحاظ

پاسِ واعِظ

regard of the preacher

پاسِ شَرَع

شرع کا لحاظ، شرعی حکم کی تعمیل

پاسِ تَعْلِیمِ پَیَمْبَر

regard for the teachings of prophet

پاسِ نَفَس

پاس انفاس (عموماً ”پاس انفاس“ مستعمل ہے)، ہر سانس کے ساتھ 'اللہ' لفظ کا جاری ہونا

پاسِ وَفا

وعدے کا خیال کرنا، وفا کا خیال کرنا، ساتھ کا خیال کرنا، خیرخواہی کا خیال کرنا

پاسِ نامُوسِ عِشْق

regard for the dignity of love

پاسِ وَضْعِ غَم

regard for way of sorrow

پاسِ عَہْدِ وَفا

regard, respect of pledge of constancy

پاسِ نَمَک

جس کا نمک کھایا ہو اس کا لحاظ پاس، محسن یا مالک سے وفاداری

پاسِ اَدَب

ادب کا لحاظ پاس، دوسرے کی عزت کا خیال

پاسِ تَعَلُّق

regard for relationship

بَپاسِ خاطِر

کسی کے خوشی کے لیے، کسی کی خوشنودی کی خاطر

پاسِ عِزَّتِ داراں

regard of the respectful ones

پاسِ وَعْدَہ و پَیماں

regard for promise and vow

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

یِہ پاس تھا

اس بات کا لحاظ تھا ، اس بات کا خیال تھا ، یہ بات ذہن میں تھی۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone