تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"होकर" کے متعقلہ نتائج

ہو کَر

۱۔ کہیں سے ہوتے ہوئے ، جاتے ہوئے ، جا کر ، پہنچ کر ، گزرتے ہوئے ۔

جَنْجال ہوکَر چِمَٹْنا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

حَواس بَاختہ ہوکر

گھبرا کر، مضطرب ہوکر، پریشان ہوکر

جَنْجال ہوکَر پَڑنا

سخت تکلیف دہ ہونا

بُھوت ہو کر چِمٹنا

سر ہوجانا، گلے پڑنا، پیچھے پڑنا

کھڑے ہوکر ٹانگ لگانا

ٹانگ کی لپیٹ سے چیت کردینا

رُوکھا ہو کَر بولا

بے مروتی کے ساتھ بولا

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

بے خَوف ہوکر بیٹھنا

کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنا، چین سے زندگی گزارنا

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone