Search results
Saved words
Showing results for ".act"
Search results
Showing results for ".act"
ctenophore
ٹینوفور (کنگھی نما خول والے) ٹینوفور گروہ کا کوئی سمندری حیوان جس کا جسم فالودہ مچھلی (نجم البحر) کی طرح ہوتا ہے اور اس پر کنگھی نما خاروں کی قطاریں، جیسے سمندری ٹپاری۔.
act karnaa
اداکاری ، ڈرامے میں کسی کردار کے اقوال و افعال کو مناسب حال لہجے اور حرکات کے ساتھ ادا کرنا ؛ استعارۃََ.
coat
کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
cheetah
تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].
actinide
کیمیا: ان۱۵ تا بکار عناصر میں سے کوئی جن کا سلسلہ ایکٹینم سے لارینسیم تک ہے، اور جوہری عدد مسلسل بڑھتا گیا ہے۔.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone