Search results
Showing results for ".adf"
dfm
برط Distinguished Flying Medal.
dfc
برط Distinguished Flying Cross.
dif
(DIS) کی تحلیلی شکل جبکہ بطور سابقہ f سے پہلے آئے.
daf'
pushing, thrusting, beating off
daf'ii
جو اچانک واقع ہو، ناگہانی ، فوری.
daf'a
turn, time, occasion, time(s)
daf-'ul-vaqt
putting off, postponement
daf-navaaz
دف بجانے والا، ڈھول بجانے والا، ڈھولکی بجانے والا
daf'-ul-vaqtii
temporarily doing something
daf'a 'aa.id honaa
قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا
difaa'ii tavaafuq
(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.
daf'a-vaar
باری باری، نمبر شمار سے، سلسلہ وار
daafi'-e-qabz
अ वि.कब्ज को रफ़ा करनेवाला।
daf'-e-daa'vaa
جوابدہی ، جُھوٹے اِلزام کا جواب.
daf'-e-shar
preventing evil, prevention of evils
daafe'-e-Gam
غم دُور کرنے والا، تکلیف رفع کرنے والا
daf'a dafaan honaa
جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا
daf'atan-vaahidatan
فی الفور ، پلک جھپکتے ہی.
daf'-e-marz
रोग-निवारण, रोग का खातिमा, रोगमुक्ति।
daf'a-ba-daf'a
from time to time, time after time, repeatedly, one by one
difaa'ii
serving for defence, defensive
daafi'a
the power that excretes feces, urine and sweat etc. from the body.
daafi'-e-zahr
विष दूर करनेवाला, विष-दोषहर।
daafi'-e-varam
शोथनाशक, वरम को दूर करनेवाला।
daafe'-e-tashannuj
(طب) تَشنج دُور کرنے والی دوا ِ.
daafe'-ul-balliyaat
alleviator of pain or suffering, etc.
daf' karnaa
repel, remove, dispel, push or thrust away or off, ward off
daafe'-e-'alam
بِیماری کو دُور کرنے والا، غم سے نجات دینے ولا، نافعِ صحت
dafa'-daar
officer commanding a small troop of cavalry or infantry
daf'a-e-zaruurat
حاجت ، فِطری تقاضا جلد خبر منگاؤ ہم جب تک اُموراتِ دفعۂ ضرورت میں مصروف ہوتےہیں.
daafe'-e-jaaziba
the power of absorption, the work of one of the four branches of the organ
daafi'-ul-balaa
alleviator of pain or suffering, etc.
daafe'-e-saraa.iyatii
(طِب) یہ وہ اجزا ہیں جو جراثیم کش صلاحیت رکھتے ہیں اور جب انھیں کس سطح یا اشیا میں داخل کیا جاتا ہے تو یہ جراثیم کو ہلاک کر دیتے ہیں انگ : Disinfectant
daf'ii-amr
ایسی چیز جو اچانک وقوع پذیر ہو.
daafe'-e-tashannuj-munaffisaat
(طب) تَشنّج دفع کرنے اور سکون پہن٘چانے والی دوا
daafi'-ul-balaayaa
आपत्तियों का नाश करनेवाला, दु:खों का निवारण करनेवाला।
daf'an
اچانک ، ایک دم ، ذراسی دیر کو .
difaa'ii-KHat
کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر
daafe'-e-sam
سمّیت دُور کرنے والا، زہر کا اثر ختم کرنے والا، زہر مار
daf'a lagaanaa
قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا
daf'aat
بازی، نوبت، دفعہ (رک) کی جمع
daf'aan
دُور ، پرے (کرنا ، ہونا کے ساتھ).