تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ahr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ahr" کے متعقلہ نتائج
ہاروں
'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)
عَہْد توڑْنا
قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا
عَہْد بَندْھنا
قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا
عَہْد و پَیماں
قول و قرا، معاہدہ، قول و قرار، قسما قسمی؛ طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ
عَہْد دار
مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری جمع کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا، نمبردار، ٹھیکہ دار
عَہْد نامَہ
تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کے طریقے یا شرائط لکھی ہوئی ہوں، معاہدہ، تحریری عہد
عَہْد نامَۂ جَدید
مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلام یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے، 'عہد نامہ جدید' میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں، چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے
عَہْد آسان ہے پَر اُس کی وَفا مُشْکل ہے
وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے
عَہْد کَر لینا
پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا
حُور
گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت
عَہْدِ زِفاف
شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں، ماہ عَسَل، ہنی مون
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔