Search results
Showing results for ".anrr"
naadir
priceless, rare, precious
naadaar
without possession, poor, needy, penniless, indigent, impecunious
narraad
شطرنج کا کھلاڑی ، چوسر کھیلنے کا ماہر ، شطرنجی ۔
norroy
نقابت: (in full Norroy and Ulster ) (برطانیہ میں) تیسرے بڑے نقیب (KING OF ARMS) کا لقب جس کی عملداری ٹرینٹ کے شمالی علاقے اور (۱۹۴۳ء کے بعد سے) آئرلینڈ پر محیط ہے۔.
naarad
a Hindu saint, son of Brahma
naaraad
رک : نارد ، برہما کے چار بیٹوں میں سے ایک
nard
جنس سنبل کا خوشبودار پودا ، با لچھڑ، (Celtic nard کا اختصار) سنبل رومی جو یورپ کے پہاڑوں پر اُگتی ہے Valeriana celtica.
nerd
عوام: (اصلاً امریکی)احمق، کمزور، غیر دلچسپ آدمی، بوبک، گائودی۔.
nadir
کسی کرۂ سماوی میں ناظر کے قدموں کی سمت کا آخری حصّہ یا نقطہ، سمت القدم (ZENITH سمت الراس یا ثریا کی ضد) تحت الثریٰ، پاتال۔.
nard
a piece in a game of chess or chausar
indr raajaa garjaa, mhaaraa jiyaa larjaa
بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں
indraa
خواس خمسہ ، ظاہرہ و باطنی میں سے ہر ایک حس۔
andraa
بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)
indra-puurii
(ہندو صنمیات) راجا اندر کا پایۂ تخت اور دیویوں اور دیوتاؤں کا مسکن۔
indrii-bajrii
امساک کا ایک طریقہ ، ضبط انزال۔
indrjaal
trick, magic, deception, juggling, illusion
andraa karnaa
(قصابی) بکرے کو ذبح کرنے کے بعد کھال وغیرہ اتارنے کے لیے الٹا لٹکانا۔
indraasan aanaa
اندر کے راج کا مزہ آنا ، نہایت عیش و آرام اور بے فکری سے گزرنا۔
indraayan kaa phal
اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.
indraprastha
Indar Prasth- city of the Kuru Kingdom, the capital of the kingdom led by the Pandavas in the Mahabharata epic. Pali form of its name, Indapatta is also mentioned in Buddhist texts as the capital of the Kuru mahajanapada- located in the region of present
andro
سابقہ بمعنی نر مثلاً کِسی پھُول میں اعضاۓ نرینہ کا مجمُوعہ
indrain
ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے
androgen
مردانہ جنسی ہارمون یا کوئی اور مادّہ جو مردانہ جسمانی خصوصیات پر مبنی ہوتا ہے، نرزائیہ۔.
androgyne
بیک وقت نر مادہ کی خصوصیات رکھنے والا (حیوان یا نبات).
naddiyaa.n
streams, brooks, tributaries
nard kachchii pa.Dnaa
نرد کے کھیل میں گوٹ کچی ہونا ، گوٹ کا منزل سے دور ہونا ، گوٹ پکی نہ ہونا۔
naadir-ul-vuquu'
بہت کم واقع ہونے والا ، کبھی کبھی ظاہر ہونے والا ۔
naadir-shaah
name of a king of Persia (who reigned from A.D. 1736 to A.D. 1747)
naadir shaahii zamaana
(مراد) اندھیر کا زمانہ، ظلم کا زمانہ
naddii
canal, lake, river, rivulet, stream
naadir-ul-javaab
جس کی مثال مشکل سے ملے ، بے مثل ، لاجواب ، یگانہ ، یکتا ۔
naadir-ul-fan
کسی موضوع ، ہنر یا فن میں یکتا ، یگانہء فن ؛ (مجازاً) کمیاب ۔
naadir bhii naadir hai lekin qaadir bhii qaadir hai
سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے
naadir-shaahii
oppressive government, tyrannical rule
naadira-dauraa.n
extraordinary of the time, unique, rare
naadir tere haulo.n ne maaraa
نادر شاہ کے قہر و غضب کی طرف اشارہ ہے جس نے محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی میں قتل عام کرایا تھا اور جس کے خوف و دہشت سے دہلی کی عورتوں کے حمل ساقط ہو جاتے تھے