Search results
Showing results for ".asit"
st
(نیز-est) واحد حاضر کے افعال بنا نے کے لیے ۔:
aasiit
كالا، سیاہ، جو سفید نہ ہو
asat
non-existent, imperceptible
ashit
जिसे पहले किसी ने खा लिया हो; जूठा; भुक्त; भक्षित।
st bernard
ایک بڑے جسم کا کتا جو کسی زمانے میں کوہ ایلپس کے عظیم درے سینٹ بر نرڈ پر راہب لوگ بھٹکے ہوئے مسافروں کی تلاش کے لیے پالتے تھے۔.
st andrew's cross
حر ف X کی شکل کا کراس یا صلیبی نشان۔.
st anthony cross
حرف T کی شکل کا صلیبی نشان۔.
st vitus's dance
[وجہ تسمیہ: اس ولی کے مزار پر حاضری مرض میں تخفیف کا باعث سمجھی جاتی ہے].
st anthony's fire
مرض حمرہ، سرخ باد یا شیلمیت۔.
stall-feed
جانور کو باڑ ے میں موٹا کرنے کے لیے بندکرنا۔.
stud-book
گھوڑوں کے نسب نا موں کی کتاب۔.
stem cell
نباتیات: خام یا غیر متشکّل خلیہ جس سے مخصوص خلیے تشکیل پاتے ہیں۔.
stop-drill
برما جس میں نوک کو کم کرنے کے لیے روک لگی ہوتی ہے۔.
stark effect
طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.
star shell
ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.
stuff gown
برط بیر سٹروں کا لبادہ جو وہ سر کاری پیرو کا ر بننے سے پہلے پہنتے ہیں۔.
still life
بے جان چیزوں کی نقاشی جیسے پھول پھل۔.
still room
برط شراب کشید کرنے کا کمرہ ۔.
storm-door
موسم سے حفاظت کے لیے دروازے کا ایک مزید پٹ یا دروازہ ۔.
stamp-mill
کچدھات توڑنے کی چکّی یا کارخانہ ۔.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
sten gun
ایک ہلکی چھوٹی مشین گن [موجدین کے نام پر Turpinاور Shepherd کے ناموں کے پہلے حروفst + -en مثل BREN ] ۔.
stop-volley
ٹینس: جال کے قریب جیتنے والی ضرب ۔.
stage door
اسٹیج کے پیچھے ، اداکاروں یا کارکنوں کی آمدو رفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔.
steel band
موسیقاروں کا طائفہ جو (خاص طور پر جزائر غرب الہند) کی موسیقی فولادی ڈرموں پر بجاتا ہے ۔.
straw boss
امریکا نائب فورمین یا فورمین کا پیش دست۔.
strip mill
فو لا دی پٹیاں تیار کرنے والا کا رخانہ۔.
stock-book
مال کی رسد اور فروخت کا کھاتا۔.
stair-rod
زینے کی سیڑھی کے نیچے فرش یا قالین کو دبائے رکھنے کے لیے جڑی ہوئی پٹّی، سلاخ وغیرہ ۔.
starry-eyed
خیالوں میں گم رہنے والا ؛ پُر جوش مگر بے عمل ۔.
staff nurse
برط سِسٹر sister سے کوئی نیچے کی نرس۔.
street door
سڑک کی طرف کھلنے والا دروازہ۔.
stork's-bill
جنس Erodium کا ایک پودا جس میں چونچ کی شکل کا میوہ لگتا ہے ۔.