تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".asvl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".asvl" کے متعقلہ نتائج
سَنوَل
مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل
سَہاوَل
ساہل ، شاقول ، معماروں کا وہ آلہ جس سے عمارت ، دِیوار وغیرہ کی راستی اور سِیدھا پن معلوم کرتے ہیں.
شَوّال
قمری سال کا دسواں مہینہ جس کی پہلی تاریخ کو یدالفطر ہوتیہ ہے، عید کا مہینہ ، عیدالفطر کا مہینہ
سِینوَل
ایک بہت بڑا خاردار درخت جس می٘ں بڑے بڑے اور موٹے دلَوں کے پُھول لگتے ہیں اور جس کے پھلوں یا ڈوڈوں مین صرف رُوئی ہوتی ہے گُودا نہیں ہوتا .
سَوال داغ دینا
اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا ، اچانک ایسا سوال کر بیٹھنا جس کا جواب دینا مخاطب کے لیے آسان نہ ہو .
سوال دیگر جواب دیگر
جب کوئی شخص سوال کے جواب میں ایسی بات کہے جو سوال سے تعلق نہ رکھتی ہو تو کہتے ہیں، فضول جواب
سَوالُ الْحَضْرَتَین
(تصوّف) ان دو سوالوں سے مراد فیضِ اقدس و فیضِ مُقدَّس کا تقاضائے ظہور ہے یعنی اوّل شیوناتِ ذاتیہ اپنے ظہوراسمائیہ کے لیے بالذّات متقاضی ہیں ور انہیں کے تقاضے سے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ہیں ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ اپنے ظہور تفصیلی کے متقاضی ہوتے ہیں اور اس تقاضے سے دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ میں ہیں اسی تقاضے سے موجود ہیں اور یہ حضرت امکان ہے .
سَوال بَنانا
کسی مسئلے یا معاملے کو پُوچھنے کے لیے موزوں الفاظ مرتب کرنا ، اِمتحانات کے لیے سوالات تیّار کرنا .
سَوال نامَہ
ان سوالات کی فہرست جن کے جوابات مطلوب ہوں، سوالات کی فہرست جو کسی مسئلے کے متعلق رائے عامہ معلوم کرنے کے لیے مرتب کیے گئے ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔